سپر نٹنڈ نٹس کوعید کی نماز اپنی اپنی جیلوں میں ادا کرنے کی ہدایت

سپر نٹنڈ نٹس کوعید کی نماز اپنی اپنی جیلوں میں ادا کرنے کی ہدایت

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی جیل خانہ جات مرزاشاہد سلیم بیگ نے بتاہا ہے کہ انھوں نے پنجاب بھر کے سپر نٹنڈ نٹ صاحبان کو ہدایت کی وہ عید کی نماز اپنی اپنی جیلوں میں اداکر یں گے۔ جبکہ وہ خود بھی اور ان کے ڈی آئی جی صاحبان بھی اپنی اپنی ریجن میں عید کی نماز ادا کر یں گئے، عید الضحی کے موقع پر پنجاب بھر کی جیلوں میں قید یوں اور حوالا تیوں کو وسیع پیمانے پر قر با نی کا گو شت فراہم کیا جا تا ہے ،اس کے علاوہ اہل خانہ اپنے پیاروں کے لیے جو کھانا گھر سے لا کر دینا چاہتے ہیں۔ وہ بھی ان تک بھجوایا جا تا ہے ۔

مزید : علاقائی