عید پر قیدیوں کو قربانی کا گوشت اور پھل بھی دیا جاتا ہے،سپرنٹنڈنٹ جیل

عید پر قیدیوں کو قربانی کا گوشت اور پھل بھی دیا جاتا ہے،سپرنٹنڈنٹ جیل

لاہور(کرائم رپورٹر ) ڈسٹرکٹ جیل لاہور کے سپرنٹنڈنٹ اصغر منیر نے روز نا مہ پا کستان کو بتایا کہ جیل اہلکاروں کے متعلق شکایات موصول ہونے پر ان کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ عید کے موقع پر لاوارث قیدیوں کو سلے ہوئے سوٹ اور جوتے فراہم کیے جاتے ہیں اس کے علاوہ انہیں قر بانی کا گو شت ،مٹھائی ور پھل بھی فراہم کیا جاتا ہے ۔

مزید : علاقائی