عید تک سرکاری تعطیلات کی وجہ سے ملاقاتوں کا سلسلہ بند رہے گا

عید تک سرکاری تعطیلات کی وجہ سے ملاقاتوں کا سلسلہ بند رہے گا

لاہور(کرائم رپورٹر) پنجاب بھر کی جیلوں میں آج سے تین روز تک سر کا ری تعطیلات کی وجہ سے ملاقا توں کا سلسلہ بند رہے گا ۔ اس سے قبل عید سے ایک روز پہلے سر کاری چھٹی کے باوجود بھی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہتا تھا تاہم اس دفعہ ہوم ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے سر کا ری چھٹیوں کے دوران جیلوں میں ملاقاتیں بند رکھنے اور سکیورٹی کے سخت اقدامات کر نے کی ہدایات دی گئیں ہیں۔

مزید : علاقائی