ترقی پانے والے ٹریفک وارڈنزکے اعزاز میں پرموشن بیجز لگانے کی تقریب

ترقی پانے والے ٹریفک وارڈنزکے اعزاز میں پرموشن بیجز لگانے کی تقریب

لاہور (کرائم رپورٹر)پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ٹریفک وارڈن سے سینئر ٹریفک وارڈن کے رینک پر ترقی پانے والوں کے اعزاز میں پرموشن بیجز لگانے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا، سی سی پی او لاہور نے نئے ترقی پانے والے 40وارڈنز کو سینئر ٹریفک وارڈنز کے پرموشن بیجز لگائے، قرآن پاک کا تحفہ، پھولوں کے گلدستے اور مٹھائی بھی دی گئی۔

مزید : علاقائی