آئی جی ڈاکٹر کلیم امام کی زیر صدارت تعزیتی ریفرنس

آئی جی ڈاکٹر کلیم امام کی زیر صدارت تعزیتی ریفرنس

لاہور(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر سید کلیم امام کی سربراہی میں سنٹرل پولیس آفس میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا ،ریفرنس میں ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی محمد طاہر رائے کے والد ، اے آئی جی ڈسپلن زبیر دریشک کے بھائی اورآئی جی پنجاب کے ڈرائیور کی اہلیہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

مزید : علاقائی