نواں کوٹ ،3 بچے پراسرار طور پر لاپتہ،پولیس کی تلاش جاری

نواں کوٹ ،3 بچے پراسرار طور پر لاپتہ،پولیس کی تلاش جاری

لاہور (خبرنگار) نواں کوٹ کے علاقے کا رہائشی اکرم جس کی اپنی بیوی سے چند ماہ قبل علیحدگی ہو گئی جس پر اس کی اہلیہ اپنے تین بچوں جن میں دوبیٹیاں 14سالہ مسکان ،13سالہ ماہین اور 7سالہ دائم ہیں کو لے کر اپنے میکے کراچی چلی گئی تھی جنہیں چند روز قبل بچوں کا باپ ان کو واپس لے آیا تھا جو پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے پولیس نے تلاش شروع کردی ۔

مزید : علاقائی