سعودی عرب سمیت یورپ میں عید الاضحےٰ آج ،پاکستان میں کل منائی جائیگی

سعودی عرب سمیت یورپ میں عید الاضحےٰ آج ،پاکستان میں کل منائی جائیگی

اسلام آ با د(سٹاف رپورٹر) سعودی عرب سمیت یورپ میں عید الاضحےٰ آج اورپاکستان میں کل نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی ، نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوں گے اور بعدازاں مسلمان سنت ابراہمی کی تکمیل کرتے ہوئے قربانی بھی کریں گے ۔

مزید : صفحہ اول