لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اکرام الحق سیکریٹری دفاع تعینات

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اکرام الحق سیکریٹری دفاع تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اکرام الحق کو سیکرٹری دفاع کے عہدے پر تعینات کرنے کی سمری کی منظوری دیدی ۔لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈاکرام الحق کی تقرری2سال کیلئے کنٹریکٹ پر کی گئی ہے ،موجودہ سیکرٹری دفاع ضمیرالحسن 24 اگست کو ریٹائر ہورہے ہیں۔
اکرام الحق /سیکرٹری دفاع

مزید :

صفحہ اول -