لوٹی دولت واپس لانے کیلئے ٹاسک فورس قائم، بیرسٹر شہزاد کنوینر مقرر

لوٹی دولت واپس لانے کیلئے ٹاسک فورس قائم، بیرسٹر شہزاد کنوینر مقرر

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس میں لوٹی دولت واپس لانے کیلئے ٹاسک فورس قائم کرکیبیرسٹر شہزاد اکبر اس کا کنوینر مقررکیا گیا ہے، کمیٹیکودو ہفتوں میں لائحہ عمل طے کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق، وزیراعظم کے معاون خصوصی بیرسٹر شہزاد اکبر کو ٹاسک فورس کا کنونیئر مقرر کیا گیا، بیرون ممالک سے رقوم واپسی کیلئے ٹاسک فورم کو دو ہفتوں میں لائحہ عمل طے کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، ٹاسک فورس دو ہفتوں میں تمام وزارتوں سے منی لانڈرنگ کے کیسز کی تفصیلات اکٹھی کرے گی، ٹاسک فورس دیگر ممالک سے رقوم واپس لانے کیلئے معاہدوں کا بھی جائزہ لے گی۔

مزید : صفحہ اول