لاہور تعلیمی بورڈ نے جماعت نہم کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)لاہور تعلیمی بورڈ نے جماعت نہم سالانہ 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا،امتحانات میں کامیابی کا تناسب 50.19فیصد رہا۔امتحانات میں کل 2لاکھ 58ہزار 447 طلباء نے حصہ لیا۔جبکہ امتحانات میں 1 لاکھ 28 ہزار719 طلبہ کامیاب رہے۔
لاہور تعلیمی بورڈ