وزیراعظم عید کی چھٹیوں میں مختلف وزارتوں پر بریفنگ ،وزارت داخلہ کے امور کا تفصیلی جائزہ لینگے

وزیراعظم عید کی چھٹیوں میں مختلف وزارتوں پر بریفنگ ،وزارت داخلہ کے امور کا ...

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان عید الاضحیٰ کی چھٹیاں نہیں منائیں گے بلکہ ان چھٹیوں میں مختلف وزارتوں پر بریفنگ لیں گے اوروزارت داخلہ کے امور کا تفصیلی جائزہ لیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان عید الاضحیٰ کی چھٹیاں نہیں منا رہے بلکہ وہ ان چھٹیوں میں مختلف وزارتوں پر بریفنگ لیں گے اور وزارت داخلہ کے امور کا تفصیلی جائزہ لیں گے وزیراعظم تمام وزارتوں کے ریکارڈ کا از خود جائزہ لیں گے۔

عید کی چھٹیاں نہیں منائینگے

مزید : صفحہ آخر