افغان طالبان نے جنگ بندی کی حکومتی پیشکش مسترد کردی

افغان طالبان نے جنگ بندی کی حکومتی پیشکش مسترد کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کابل (مانیٹر نگ ڈیسک)افغان طالبان نے حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی پیشکش مسترد کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان طالبان کے ایک ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں صدر اشرف غنی کی جنگ بندی کی پیشکش کو مسترد کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق افغان سپریم لیڈر کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف لڑائی جاری رہے گی، ہماری جنگ بندی سے امریکی فورسز کو افغانستان میں قیام بڑھانے کا موقع مل جائیگا۔
افغان طالبان

مزید :

صفحہ آخر -