نواز شریف نے وزیر اعظم ہاؤس چھوڑا تو لاکھوں روپے کے چیکس دیئے، مصدق ملک

نواز شریف نے وزیر اعظم ہاؤس چھوڑا تو لاکھوں روپے کے چیکس دیئے، مصدق ملک

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹرمصدق ملک نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے وزیر اعظم ہاؤس چھوڑا تو لاکھوں روپے کے چیکس دیئے، دونوں چیک کھانے پینے کی مد میں دیئے گئے تھے ۔ سوموار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف نے چیک اپنی ذات پر آ نے والے اخراجات کے لئے دیئے ۔ سینیٹر مصدق ملک نے کہا کہ وزیر اعظم ہاؤس کے ملازمین کے اخراجات حکومت ادا کرتی ہے ۔سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے وزیر اعظم ہاؤس چھوڑا تو لاکھوں روپے کے چیکس دیئے، دونوں چیک کھانے پینے کی مد میں دیئے گئے تھے

مصدق ملک

مزید : صفحہ آخر