مستونگ ،فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 10 زخمی

مستونگ ،فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 10 زخمی

کوئٹہ(آ ئی این پی)مستونگ کے علاقے درینگھڑ میں فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں 10 اہلکار زخمی ہو گئے،نجی ٹی وی کے مطابق فورسز کی گاڑیاں نوشکی سے کوئٹہ آ رہی تھیں کہ درینگھڑ کے مقام پر خودکش گاڑی سے حملہ کیا گیا، 4 زخمی اہلکاروں کو کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔واضح رہے کہ یہ وہی علاقہ ہے جہاں دوران انتخابات خودکش حملے میں 151 افراد شہید ہوئے تھے۔

مستونگ حملہ

مزید : صفحہ آخر