وزیراعظم اپنی تقریرمیں کشمیریوں کو نظر انداز کر گئے، آ صف کر ما نی

وزیراعظم اپنی تقریرمیں کشمیریوں کو نظر انداز کر گئے، آ صف کر ما نی

اسلام آ با د (آ ئی این پی) پا کستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما سینیٹر ڈاکٹر آ صف کر ما نی نے کہا ہے کہ عمران خان کی ماضی کی تقریروں اور کل کی تقریر میں کوئی فرق نہیں تھا، فرق صرف اتنا تھا کہ اس دفعہ کنٹینر کی جگہ میز کرسی تھی،مسئلہ کشمیر کا ذکر نہ کر کے عمران خان کشمیریوں کی قربانیوں کو یکسر نظر انداز کر گئے،ماضی میں ھنڈی کی ترغیب دینے والا آج اوورسیز پاکستانیوں سے پاکستانی بینکوں میں ڈالر بھیجنے کی اپیل کر ر ہا ہے۔

آ صف کر ما نی

مزید : صفحہ آخر