سن ابدال،عوامی مقامات پر جانوروں کی باقیات جلانے پر پابندی عائد

سن ابدال،عوامی مقامات پر جانوروں کی باقیات جلانے پر پابندی عائد

حسن ابدال( آن لائن)عیدالاضحی کے موقع پرصوبہ بھر میں عوامی مقامات پر جانوروں کی باقیات جلانے پر پابندی عائد۔پابندی کا حکم دفعہ144کے تحت جاری کیا گیا۔اطلاق 22اگست سے28اگست تک ہوگا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر میں عیدالاضحی کے موقع پر عوامی مقامات پر قربانی کے جانوروں کی باقیات جلانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔پابندی کا حکم دفعہ144کے تحت جاری کیا گیا ہے جو 22اگست سے28اگست2018تک نافذ العمل رہے گا۔

مزید : عالمی منظر