پاکستان ریلویزکے تمام ریزرویشن دفاتر 22اگست کو بند رہیں گے

پاکستان ریلویزکے تمام ریزرویشن دفاتر 22اگست کو بند رہیں گے

لاہور(لیڈی رپورٹر) پاکستان ریلویزکے تمام ریزرویشن دفاتر عید الا ضحی کے روز (22اگست بروز بُدھ)مکمل طور پر بند رہیں گے او ر عید کے دوسرے روز بھی صبح 8بجے سے لے کر دوپہر 2بجے تک بند رہیں گے۔ اس کے بعد اپنے معمول کے اوقات کار کے مطابق کام کریں گے۔

دفاتر بند

مزید : صفحہ آخر