عید سے قبل تفریحی مقامات پر لگے جھولوں کی جانچ پڑتال کا حکم

عید سے قبل تفریحی مقامات پر لگے جھولوں کی جانچ پڑتال کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آن لائن) عید سے قبل تفریحی مقامات پر لگے جھولوں کی جانچ پڑتال کا حکم جاری کردیاگیا جبکہ صوبہ بھر میں صفائی ستھرائی کے انتظامات بھی بہتر کرنے کی ہدایات بھی دی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے تفریحی مقامات پر لگے جھولوں کی عیدالضحی سے قبل مکمل جانچ پڑتال کا حکم دیا گیا ہے علاوہ ازیں صوبہ بھر میں عید کے پیش نظر صفائی ستھرائی کا نظام بھی بہتر کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو آگاہ کردیا گیا ہے

مزید :

عالمی منظر -