دوران گشت قصبہ بوچھال کلاں میں ایک شخص سے چرس برآمد

دوران گشت قصبہ بوچھال کلاں میں ایک شخص سے چرس برآمد

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کلر کہار پولیس نے گشت کے دوران قصبہ بوچھال کلاں سے چرس برآمد کر لی۔ سب انسپکٹر محمد اکرم نے ملزم اول خان ولد محمد خان ساکن سرکلاں کے قبضے سے 106گرام چرس برآمد کر کے اس کیخلاف مقدمہ درج کر کے اس کو جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر