کراچی،سائٹ ایریا میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی،سائٹ ایریا میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی (صباح نیوز)کراچی میں سائٹ ایریا میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے میٹرویل سائٹ ایریا میں کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی ۔ آتشزدگی کے بعد فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف رہیں۔فائر بریگیڈ حکام کی درخواست پر واٹربورڈ کے ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ،آگ لگنے کی وجہ اور نقصان کا پتہ نہیں چل سکا ۔

آتشزدگی

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر