کراچی، پولیس مقابلہ،2 ڈاکو ہلاک، 1اہلکار زخمی

کراچی، پولیس مقابلہ،2 ڈاکو ہلاک، 1اہلکار زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (صباح نیوز)کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں2 ڈاکو ہلاک جبکہ 1 پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلے میں2ڈاکو ہلاک جبکہ1 پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گیا ۔ پولیس کے مطابق مقابلے میں پولیس کانسٹیبل ارشد کو 3 گولیاں لگیں۔دوسری جانب کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں نوجوان کو قتل کرنے والے ملزم نے گرفتاری دے دی ۔ ملزم نے فائرنگ کرکے سہیل نامی شخص کو قتل کیا تھا۔
پولیس مقابلہ