اپنی حکومت وزیر اعطم ہاؤس کے اخراجات خود برداشت کرتا تھا:نواز شریف

اپنی حکومت وزیر اعطم ہاؤس کے اخراجات خود برداشت کرتا تھا:نواز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آ ئی این پی) سا بق وزیر اعظم نواز شر یف نے کہا ہے کہ وہ ا پنی حکومت میں وزیراعظم ہا ؤس کے اخراجات خود برداشت کرتے تھے اور اخراجات کے چیک وہاں موجود ہوں گے،پیر کو احتساب عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں نوازشریف کا کہنا تھا کہ میں اپنی حکومت میں وزیراعظم ہاس کے اخراجات خود برداشت کرتا تھا اور اخراجات کے چیک وہاں موجود ہوں گے،صحافی کے سوال پر کہ سنا ہے آپ عید جیل کے باہر منائیں گے، نواز شریف کا کہنا تھا کہ اللہ آپ کی زبان مبارک کرے۔
نوازشریف