شکیل احمد خان ایم پی اے اسلام آباد طلب ،آج وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرینگے

شکیل احمد خان ایم پی اے اسلام آباد طلب ،آج وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ...

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ ) مالاکنڈ سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی سابق صوبائی وزیرشکیل آحمدخان کووزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد طلب کرلیاآج ملاقات ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے مالاکنڈسے رکن صوبائی اسمبلی سابق صوبائی وزیرشکیل آحمدخان کواسلام اباد طلب کرلیاہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر