ڈیرہ میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ،10 گرفتار ،اسلحہ ومنشیات برآمد

ڈیرہ میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ،10 گرفتار ،اسلحہ ومنشیات برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ) ایس ایچ او تھانہ پہاڑ پور انسپکٹر عمران خان کنڈی کا ڈی ایس پی سرکل کی ہدایات کی روشنی میں مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن, 2 شارٹ گن, 2 رائفل اور 2 پسٹل سمیت بھاری مقدار میں ایمونیشن, منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیوں میں 8 کلو بھنگ برآمد کی, 70 سے زائد کرایہ داروں کے کوائف چیک کئے اور قانون کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی سمیت لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر 4 افراد کیخلاف مقدمات درج کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کیا گیا, سرچ آپریشن کے دوران 10 مشکوک افراد کو بھی حراست میں لیا گیا۔

Back to Conversion Tool

مزید : پشاورصفحہ آخر