سبزعلی خان کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

سبزعلی خان کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل سخاکوٹ بازارسے رکن تحصیل کونسل سبزعلی خان کی والدہ کی رسم قل آج بروزمنگل اداکی جائیگی ۔مرحومہ یعقوب خان ،سیدولی خان کی بھی والدہ تھی ۔فاتحہ خوانی میں ایم پی اے شکیل خان سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر