ایبٹ آباد ،ضلعی انتظامیہ کی مویشی منڈیوں سے باہر جانوروں کی خرید وفروخت پر پابندی

ایبٹ آباد ،ضلعی انتظامیہ کی مویشی منڈیوں سے باہر جانوروں کی خرید وفروخت پر ...

پشاور( سٹاف رپورٹر)ایبٹ آباد کی ضلعی انتظا میہ نے دفعہ 144کے تحت مو یشی منڈیو ں کے سوا قر با نی کی جا نوروں کی نما ئش اور خرید و فرو خت پر پا بندی عا ئد کر دی ہے ۔اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی جا نب سے جا ری کر دہ حکم نا مے میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سا ل جا نورو ں سے کا نگووائر س پھیلنے کے وا قعا ت رو نما ہو ئے تھے جو انسا نی جا نو ں کے لئے انتہا ئی خطر نا ک ہے ۔چنا نچہ کا نگو وا ئر س پھیلنے کے خد شے کے پیش نظر اس سا ل عید الا ضحی ٰکے موقع پر صر ف ان منڈیو ں یا مقا ما ت پر جا نوروں کی خرید و فرو خت کی اجا زت ہو گی جہا ں ضلعی محکمہ حیوا نا ت نے جا نورو ں کو کا نگو وا ئر س کی با عث بننے وا لے چیچڑو ں سے پا ک کرنے کا بند و بست کر رکھا ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر