عمران خان کا قوم سے خطاب دن بھرموضوع بحث

عمران خان کا قوم سے خطاب دن بھرموضوع بحث

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) وزیراعظم پاکستان عمران خان کاقوم سے خطاب اور نئے پاکستان کاویژن پلان ، دن بھر راجن پور شہر کے (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

مختلف حلقوں میں موضوع بحث رہا ،کئی شہری پُراُمید جبکہ کئی شہری اس پر کڑی تنقید کرتے نظر آئے مگر چھوٹے کاروبار سے وابستہ افراد ،مزدور طبقہ وزیراعظم کے خطاب سے خاصا خوش نظر آیا اور یہ دعاء بھی کرتے نظر آئے کہ اللہ تعالیٰ وزیراعظم عمران خان کو اس نیک مقصد میں کا میا بی عطاء فرمائے ۔