عید پر غریبوں ‘ یتیموں کو اپنی خوشیوں میں شامل رکھیں ‘نعیم خان بھابھہ

عید پر غریبوں ‘ یتیموں کو اپنی خوشیوں میں شامل رکھیں ‘نعیم خان بھابھہ

کرم پور ( نمائندہ پاکستان) سابق صوبائی وزیر نعیم خان بھابھہ نے کہا ہے کہ(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

صاحب حیثیت لوگ عید پر غریبوں، مساکین اور یتیموں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل رکھیں ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے ڈیرہ پر کیا انھوں نے کہا کہ ہمارا مذہب بھی اس چیز کی اجازت دیتا ہے کہ اپنی خوشیوں میں غریبوں اور یتیموں کو ضرور شامل کریں ہمارے نبی ؐ نے بھی یتیموں کے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھا تھا اس سے حضور اکرم ؐکی سنت بھی پوری ہو گی اور ہمیں دلی سکون اور چین بھی ملے گی۔انھوں نے مزید کہا کہ والدین ، ہمسائیوں اور رشتہ داروں سے حسن سلوک سے پیش آیا کرو۔

مزید : ملتان صفحہ آخر