عید‘مختلف محکموں کی چھٹیاں منسوخ‘انتظامات مکمل

عید‘مختلف محکموں کی چھٹیاں منسوخ‘انتظامات مکمل

ملتان ( نیوز رپورٹر) ڈپٹی کمشنر ملتان نے عیدا لاضحی کے سلسلہ میں مختلف محکمو ں کی (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

چھٹیا ں منسو خ کر دی ہیں ۔ویسٹ سالڈ مینجمنٹ کمپنی ،لا ئیو سٹا ک ، سول ڈ یفنس ، ریسکیو اور محکمہ صحت کا عملہ ان دنو ں میں اپنے فر ائض انجا م دے گا ۔ڈ پٹی کمشنر مد ثر ریا ض ملک نے کہا کہ عیدا لا لضحیٰ پر عوام کو ریلیف دینے کیلئے بہتر ین انتظا ما ت کئے گئے ہیں اور تما م محکمے الر ٹ ہیں ۔عیدالالضحیٰ پر صفا ئی اور لا ء اینڈ آ رڈر پر خصوصی تو جہ مر کوزہے ۔سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا سٹاف عید الا لضحیٰ پر آ لا ئشو ں کو اٹھا نے اور انہیں ٹھکانے پر لگا نے کے سا تھ ساتھ ضلع بھر میں صا ف ستھر ے ما حو ل کو یقینی بنا ئے گا ۔ڈ پٹی کمشنر ملتا ن مدثرریا ض ملک نے مزید کہا کہ شہر ی بھی صا ف ستھر ے ما حو ل کیلئے سٹا ف سے تعا ون کر یں ۔ہم انہیں یقین دلا تے ہیں کہ ہم انہیں صفا ئی و ستھرا ئی اور لا اینڈ آ رڈر کو مثالی بنا کر ہر ممکن ریلیف دیں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر