ہم ٹیکس دینے کیلئے تیار تاجروں سے مشاورت کی جائے
ملتان ( نیوز رپورٹر) ملکی انڈسٹری کو فروغ دینے ایس ایم ایز سیکٹر کومراعات دینی ہوں گی۔ انڈسٹری کا پہیہ تب چلے گا جب اس کے لیے ’’ان پٹ‘‘ سستی اور برآمدی پالیسی ’’دوستانہ‘‘ ہوہمیں اپنے حریف ممالک کا مقابلہ کرنا ہے جو مہنگی ’’ان پٹ‘‘سے ممکن نہیں۔ اعلی حکومتی عہدیدار خود کفایت (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )