خاوند کو قتل کرنیوالی لیڈی ٹیچر گرفتار ‘ اعتراف جرم ساتھیوں کی تلاش شروع

خاوند کو قتل کرنیوالی لیڈی ٹیچر گرفتار ‘ اعتراف جرم ساتھیوں کی تلاش شروع

کوٹ ادو( تحصیل رپورٹر) معاشقے میں رکاوٹ بننے والے خاوند کو بیوی نے آشنا کے ہاتھو ں قتل کرا دیا،نعش ویرانے میں پھینک دی ، شناخت نہ ہونے پرپولیس نے لاوارث سمجھ کر دفنا دی، سراغ ملنے پر عدالت کے ذریعے قبر کشائی ہوئی،شناخت ہونے پرمقتول کے بھائی کی(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

مزید : ملتان صفحہ آخر