499 سے 503 تک نمبرز لیکر 29 طلبہ نے ریکارڈ بنا لیا

499 سے 503 تک نمبرز لیکر 29 طلبہ نے ریکارڈ بنا لیا

ملتان(خصوصی رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتا ن کے زیر اہتمام ہونے والے نویں کے امتحان میں 29طلبا وطالبات نے نمبرلینے کا ریکارڈ بنادیا، تفصیل کے مطابق نویں کے امتحان میں بھی (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

طالبات آگے رہیں 17طالبات نے 499سے504تک نمبرحاصل کئے جبکہ طلبا کی تعداد 12 رہی ، تانیہ اعجاز نے 504نمبرلیکر پہلی پوزیشن حاصل کی ، جبکہ عصمہ رفیع نے 503 اور عائشہ داود نے 502نمبرحاصل کئے جبکہ 501نمبرحاصل کرنے والی طالبات میں ماریہ یوسف، عمارہ اختر اور علیزے خالد شامل ہیں ، 500نمبر حاصل کرنے والوں میں مہک منیر، ملائیکہ شہزادی، ہادیہ رحمان، علیزے ، ہاجرہ ، مریم ارشاد، اریبا قدیر شامل ہیں جبکہ 499نمبرلینے والی میں کرن فاطمہ، زارا جاوید، صالحہ غوری، متین فاطمہ شامل ہیں ،طلبا میں 503نمبرلینے والے علی زمان جبکہ 502نمبر لینیوالے مزمل رفیق ہیں جبکہ 501 نمبر لینے والوں میں حسیب الحق ، احمد مسعود، راو حسن شامل ہیں ، 500نمبرلینے والوں میں زاہد اسلم ، کلیم اللہ ، شامل ہیں ، محمد زبیر، وقاص احمد ، علی ، معمر حسن ، سید غلام حیدر نے 499نمبرحاصل کئے۔

ریکارڈ

مزید : ملتان صفحہ آخر