عطائی لیڈی ڈاکٹر کی کارستانی،6بچوں کی ماں ابدی نیند سوگئی

عطائی لیڈی ڈاکٹر کی کارستانی،6بچوں کی ماں ابدی نیند سوگئی

تونسہ شریف(تحصیل رپورٹر)تونسہ کے نواحی علاوہ ٹبی قیصرانی میں عطائی لیڈی ڈاکٹر کی غفلت سے خاتون دم توڑ گئی ۔ تفصیل کے مطابق ٹبی قیصرانی کے رہائشی مٹھو لنگاہ کی بیوی کنیز بی بی کی رات گئے طبعیت اچانک بگڑ گئی جسے وہ ڈیلیوری کیلئے علی کلینک لے آیا جہاں چطائی لیڈی ڈاکٹر نے علاج شروع کیا تو مریضہ کی حالت بگڑتی چلی گئی اور وہ جاں(بقیہ نمبر49صفحہ7پر )

بحق ہوگئی ۔ واقعہ کیخلاف ورثاء نے شدید احتجاج کیا اور مذکورہ لیڈی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت پر کلینک کو سیل کر کے انصاف فراہمی کا مطالبہ بھی کیا۔

کنیز بی بی

مزید : ملتان صفحہ آخر