وزیراعظم ہا ؤس کے اخراجات خود برداشت کرتا تھا: نوازشریف

وزیراعظم ہا ؤس کے اخراجات خود برداشت کرتا تھا: نوازشریف
وزیراعظم ہا ؤس کے اخراجات خود برداشت کرتا تھا: نوازشریف

  

اسلام آباد (آ ئی این پی) سا بق وزیر اعظم میا ں نواز شر یف نے کہا ہے وہ ا پنی حکومت میں وزیراعظم ہا ؤس کے اخراجات خود برداشت کرتے تھے ۔

احتساب عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں نوازشریف کا کہنا تھا اخراجات کے چیک وہاں موجود ہوں گے ۔ سما عت کے مو قع پر نواز شریف اور ان کے وکیل خواجہ حارث کی احتساب عدالت میں ملاقات بھی ہوئی جو15منٹ تک جاری رہی۔ 

مزید : علاقائی /اسلام آباد