دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے دولہا بارات لے کر دلہن لینے پہنچا تو سسرال کا دروازہ ہی بند لیکن خود دلہن نے ایسی بات کہہ دی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا، بارات خالی ہاتھ ہی واپس لے جانا پڑگئی کیونکہ ۔ ۔ ۔

دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے دولہا بارات لے کر دلہن لینے پہنچا تو سسرال ...
دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے دولہا بارات لے کر دلہن لینے پہنچا تو سسرال کا دروازہ ہی بند لیکن خود دلہن نے ایسی بات کہہ دی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا، بارات خالی ہاتھ ہی واپس لے جانا پڑگئی کیونکہ ۔ ۔ ۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شجاع آباد (ویب ڈیسک) بستی مٹھو میں دلہے کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئے رشتہ ، شادی کی تاریخ ، مہندی سب کچھ ہوا بارات بغیر دلہن کے واپس لوٹ گئی۔
روزنامہ خبریں کے مطابق بستی مٹھو کے خالد موہانہ کی شادی شہناز سے طے پائی تھی اور شادی کے لئے خالد کے گھر والوں نے بری ارمانوں سے تیاریاں بھی کین۔ تمام رسمیں اداکیں دلہا والوں کے بقول دلہن شہناز کے والد ذوالفقار موہانہ دلہے والوں سے شادی کی تیاری کے لیے 3 لاکھ نقدی بھی لیے تھے اور 2تولہ طلائی زیورات اور دیگر اخراجات کے لئے مزید اڑھائی لاکھ بھی لیے گزشتہ دلہے والے بہت دھوم دھام سے شہناز کے گھر مہندی بھی لے کر گئے دعوت کھائی اور کل جب بارات تیار ہو کر دلہا خوشی خوشی دلہن کے گھر پہنچا تو دلہے خالد کی خوشی غم میں بدل گئی دلہن والوں نے شادی انکار کر کے دروازہ اندر سے بند کرلیا اور 15 پر اطلاع دے دی۔

پولیس موقع پر دونوں پارٹیوں کو تھانہ لے آئی دلہن کو بلوایا گیا اس نے شادی سے انکار کر دیا واپسی پر دلہن کے گھر والے گھر کو تالا لگا کر دلہن سمیت نامعلوم مقام پر چلے گئے برادری کے بڑوں نے فون پر دباؤ ڈالا اور دلہن کے والد ذوالفقار کو جب فون کیا گیا تو بتایا گیا کہ دلہن بیوٹی پارلر ہے اور آخر 1 گھنٹہ گزرنے کے بعد دلہن کے والد ذوالفقار نے اپنا موبائل فون ہی بند کر دیا اور دلہے کی بارات لیے بغیر ہی خالی ہاتھ واپس لوٹ آئی۔ویڈیو دیکھئے