مودی اور واجپائی پاکستان گئے تو یہ کام ہوا ،کیا یہ دونوں بھی بھارت مخالف ہیں ؟نوجوت سنگھ سدھو نے بھارتی میڈ یا کو اچانک ایسا جواب دے دیا کہ پاکستانیوں کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

مودی اور واجپائی پاکستان گئے تو یہ کام ہوا ،کیا یہ دونوں بھی بھارت مخالف ہیں ...
مودی اور واجپائی پاکستان گئے تو یہ کام ہوا ،کیا یہ دونوں بھی بھارت مخالف ہیں ؟نوجوت سنگھ سدھو نے بھارتی میڈ یا کو اچانک ایسا جواب دے دیا کہ پاکستانیوں کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

  

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق بھارتی کرکٹر نے دورہ پاکستان کے حوالے سے بھارتی میڈ یا کی تنقید پر ایسا جواب دے دیا کہ پاکستانیوں کے بھی ہوش اڑ جائیں گے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ سابق بھارتی وزیراعظم پاکستان گئے تو اس کے بعد کارگل کا واقعہ ہو ا ،نریندر مودی پاکستان گئے تو اس کے بعد پٹھان کوٹ کا واقعہ ہوا ،کیا یہ دونوں بھی بھارت مخالف ہیں ؟۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی آرمی چیف نے گرو نانک میں سرحدیں کھولنے کی بات کی ،پاکستانی آرمی چیف سے ملنا مکمل جذباتی عمل تھا ۔ان کا کہنا تھا کہ میں عمران خان کے دوست کی حیثیت سے پاکستان گیا تھا ،عمران خان امن کی بات کرتے ہیں تو میں ان پر یقین رکھتا ہوں ۔

مزید : قومی