”نوجوت سنگھ اپنے ساتھ یہ لائے تھے اور۔۔۔“ محمد حفیظ کی دبنگ انٹری، ایسا پیغام جاری کر دیا کہ سدھو بھی بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”جی رکھ جوانا“

”نوجوت سنگھ اپنے ساتھ یہ لائے تھے اور۔۔۔“ محمد حفیظ کی دبنگ انٹری، ایسا ...
”نوجوت سنگھ اپنے ساتھ یہ لائے تھے اور۔۔۔“ محمد حفیظ کی دبنگ انٹری، ایسا پیغام جاری کر دیا کہ سدھو بھی بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”جی رکھ جوانا“

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ نے کہا ہے کہ نوجوت سنگھ سدھو امن اورعزت کاپیغام لائے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں محمد حفیظ کا کہناتھا کہ نوجوت سنگھ سدھو امن اورعزت کاپیغام لائے،پاکستانیوں نے سدھوکے مختصرقیام کوانجوائے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تا نوجوت سنگھ سدھو کاپاکستان آنابہت اچھالگا، نوجوت سنگھ سدھو امن اورعزت کاپیغام لائے ،ہمیں ایک دوسرے کی عزت کرنی چاہیے، یہی نہیں ہمیں مل کر بہتری اور انسانیت کیلئے کام کرنا چاہیے۔

مزید : کھیل