پریانکا چوپڑا کے یتیم بچوں کے ادارے میں بچی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری

پریانکا چوپڑا کے یتیم بچوں کے ادارے میں بچی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا ...
پریانکا چوپڑا کے یتیم بچوں کے ادارے میں بچی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (آئی این پی) اداکارہ پریانکا چوپڑا کی مقامی یتیم خانے میں بچوں کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے بنائی گئی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی گئی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ان کے منگیتر نک جوناس نے اتوار کوممبئی میں سینٹ کیتھرین کے یتیموں کی پرورش کے ادارے میں بچوں کے ساتھ ملاقات کی اور اس دوران اداکارہ پرینکا چوپڑا نے ایک بچی کے ساتھ اپنی فلم ’’غنڈے ‘‘ کے گانے ’’تو نے ماری انٹری‘‘ پر ڈانس بھی کیا جسے گلوکار نک جوناس نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔

ویڈیو دیکھیں:

مزید : تفریح