سابق نیوزی لینڈکوچ مائیک ہیسن نے پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ بننے کا امکان مسترد کردیا،مصباح الحق ہیڈکوچ کیلئے مضبوط امیدوار بن گئے

سابق نیوزی لینڈکوچ مائیک ہیسن نے پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ بننے کا امکان مسترد ...
سابق نیوزی لینڈکوچ مائیک ہیسن نے پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ بننے کا امکان مسترد کردیا،مصباح الحق ہیڈکوچ کیلئے مضبوط امیدوار بن گئے

  


ویلنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق نیوزی لینڈکوچ مائیک ہیسن نے پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ بننے کا امکان مسترد کردی،مائیک ہیسن کے انکار کے بعد مصباح الحق ہیڈکوچ کیلئے مضبوط امیدواربن گئے ۔نیوزی لینڈمیڈیا کے مطابق مائیک ہیسن پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے لئے امیدوار نہیں، انہوں نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کیلئے درخواست دی تھی ،سابق نیوزی لینڈکوچ مائیک ہیسن نے پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ بننے کا امکان مسترد کردی،مائیک ہیسن کے انکار کے بعد مصباح الحق ہیڈکوچ کیلئے مضبوط امیدواربن گئے ۔

مزید : اہم خبریں /کھیل


loading...