” 21 سال کی عمر سے زائد خواتین مردسرپرست کے بغیر یہ کام کر سکتی ہیں“ سعودی عرب نے خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینے کے بعد ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

” 21 سال کی عمر سے زائد خواتین مردسرپرست کے بغیر یہ کام کر سکتی ہیں“ سعودی عرب ...
” 21 سال کی عمر سے زائد خواتین مردسرپرست کے بغیر یہ کام کر سکتی ہیں“ سعودی عرب نے خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینے کے بعد ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

  


ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں مرد سرپرست کی اجازت کے بغیر خواتین کے بیرون ملک سفر کی اجازت پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔

سعودی خبر ایجنسی کے مطابق اجازت نامے سے متعلق پاسپورٹ دفاتر اور متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔سعودی حکومت نے رواں ماہ کے آغاز میں 21 برس کی عمر سے زائد خواتین کو مرد سرپرست کی اجازت کے بغیر پاسپورٹ حاصل کرنے اور بیرون ملک سفر کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا تھا۔

مزید : عرب دنیا


loading...