پاکستان کو پانی سے محروم کردیں گے,بھارتی وزیر پانی کی گیڈر بھبھکی

پاکستان کو پانی سے محروم کردیں گے,بھارتی وزیر پانی کی گیڈر بھبھکی
پاکستان کو پانی سے محروم کردیں گے,بھارتی وزیر پانی کی گیڈر بھبھکی

  


نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت پاکستان کی ضرورت کا پانی بھی بند کرنے کی گیڈر بھبھکیاں دینے لگا،بھارتی وزیر پانی گجندرا سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کو پانی سے محروم کردیں گے،پاکستان کو اب خشک سالی کا سامنا کرنا پڑے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستان کو روز نت نئی گیڈر بھبھکیوں کا سامنا ہے ، بھارتی وزیر دفاع کے بعد بھارتی وزیر پانی گجندرا سنگھ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو پانی سے محروم کردیں گے،پاکستان کو اب خشک سالی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

مزید : بین الاقوامی


loading...