پاکستان اورایف اے ٹی ایف کے ایشیاپیسفک گروپ میں مذاکرات جاری

پاکستان اورایف اے ٹی ایف کے ایشیاپیسفک گروپ میں مذاکرات جاری
پاکستان اورایف اے ٹی ایف کے ایشیاپیسفک گروپ میں مذاکرات جاری

  


سڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اورایف اے ٹی ایف کے ایشیاپیسفک گروپ میں مذاکرات جاری ہیں،پاکستانی وفدکی آسٹریلیامیں ایف اے ٹی ایف کے 16اہداف پربریفنگ دی اورمنی لانڈرنگ کے خاتمے کیلئے قانون سازی بہتربنانے سے آگاہ کیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی وفد نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے سزائیں اورجرمانے بڑھا دیئے، ملک میں 10ہزارڈالرلے کرگھومنے پرپابندی عائدکردی،اندرون ملک 10 ہزارڈالرمنتقلی کیلئے سٹیٹ بینک کی اجازت درکارہے ،پاکستانی وفد نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ انعامی بانڈزکی مالیت کیلئے ایف اے ٹی ایف کے اہداف حاصل کرلیے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...