50 سالہ جاپانی خاتون پاکستانی شہری کی محبت میں کوٹ سلطان پہنچ گئی لیکن اس کے بعد کیا ہوا ؟ جانئے

50 سالہ جاپانی خاتون پاکستانی شہری کی محبت میں کوٹ سلطان پہنچ گئی لیکن اس کے ...
50 سالہ جاپانی خاتون پاکستانی شہری کی محبت میں کوٹ سلطان پہنچ گئی لیکن اس کے بعد کیا ہوا ؟ جانئے

  


کوٹ سلطان (ڈیلی پاکستان آن لائن )دیہاتی نوجوان کے عشق میں مبتلا ہو کر 50 سالہ جاپانی خاتون پیر جگی شریف پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی خاتون کا نام ” یولینڈا “ ہے جس نے پیر جگی پہنچ کر اسلام قبول کیا اور نوجوان سے شادی کر لی ۔ یولینڈا کی پیر جگی کے نوجوان شہروز ساجد سے فیس بک پر دوستی ہوئی جو کہ وقت کے ساتھ ساتھ محبت میں تبدیل ہو گئی ۔ خاتون محبت میں گرفتار ہو کر کوٹ سلطان کے نواحی قصبے پیر جگی شریف پہنچ گئی ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...