کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 6 ارب ڈالر کمی آئی : عمران خان

کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 6 ارب ڈالر کمی آئی : عمران خان
کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 6 ارب ڈالر کمی آئی : عمران خان

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 6 ارب ڈالر کمی آئی ہے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے بتایا کہ برآمدات و ترسیلات زر بڑھاکر اور درآمدات کم کرکے بیرونی ناہمواریوں میں کمی کی حکومتی کاوشیں بارآور ثابت ہورہی ہیں۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں کرنٹ اکاو¿نٹ خسارہ 6 ارب ڈالر کم ہے جبکہ رواں برس جولائی کا خسارہ جولائی 2018 کے مقابلے میں 73 فیصد یعنی ڈیڑھ ارب ڈالر کم ہے جو یقیناً ایک بڑی کامیابی ہے۔

مزید : قومی /بزنس


loading...