زمیندار کی جانب سے بچے پر کتا چھوڑنے کے خلافتوجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع

زمیندار کی جانب سے بچے پر کتا چھوڑنے کے خلافتوجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر پنجاب سعدیہ سہیل رانا نے ایک توجہ دلاؤ نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کیا یہ درست ہے کہ قصور کے نواحی گاؤں حسین خانوالہ میں انگور کے باغ میں داخل ہونے پر زمیندار نے بچے پر کتا چھوڑ دیا 11 سالہ عبدالرحمن کو کتے نے نوچ ڈالا؟ بچے کو بچانے کی کوشش میں زمیندار کا ساتھیوں کے ہمراہ چچا پر بھی تشدد کیا۔

؟ حکومت نے اب تک اس واقعہ کے لئے کیا اقدامات کئے ہیں؟ ایوان کو مکمل تفصیل سے آگاہ کیا جائے؟

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -