اشرف آصف جلالی کی گرفتاری کے خلاف ریلی آج نکالی جائے گی

اشرف آصف جلالی کی گرفتاری کے خلاف ریلی آج نکالی جائے گی

  

لاہور(جنرل رپورٹر)تحریک لبیک یارسول اللہ ؐکے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی محافظ ناموس صدیق اکبرؓڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کی  گرفتاری کے خلاف سنی تنظیمات آج 4:00بجے  پریس کلب سے لیکر پنجاب اسمبلی کے سامنے تک فیصلہ کن احتجاجی ریلی نکالیں گی۔ 

تحریک کے مرکزی قائدین بھی شرکت کریں گے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -