کربلا ہمیشہ حق پرستوں کیلئے پہلی درسگاہ رہے گی،گل محمد مرزا

کربلا ہمیشہ حق پرستوں کیلئے پہلی درسگاہ رہے گی،گل محمد مرزا

  

لاہور (سٹی رپورٹر)محرم الحرام کا آغاز ہمیں اس عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے جو کہ خانوادہ رسول ؓنے کربلا کے تپتے ہوئے ریگستان میں دی۔ حق اور سچ اسلام کی سربلندی اور بقا کیلئے دی جانے والی اس عظیم قربانی کو نسل انسانی تو قیامت خراج تحسین پیش کرتی رہے گی ان خیالات کااظہار تاجررہنماگل محمد مرزا نے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ  امام عالی مقام حق، سچ جرات اور بہادری کے استعارے کے طور پر ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔

 کربلا ہمیشہ حق پرستوں کیلئے پہلی درسگاہ رہے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -