کوروناسے بچاؤکیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد انتہائی ضروری ہے،ارجمند مقصود

 کوروناسے بچاؤکیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد انتہائی ضروری ہے،ارجمند ...

  

لاہور (سٹی رپورٹر) چیف ایگزیکٹو محمود فارمیسی ارجمند مقصود نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں کورونا وائرس سے بچاؤکیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد انتہائی ضروری ہے۔ جلوس، اجتماعات، مجالس کی گزرگاہوں پر شہری قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔ ہر شہری اپنا ذمہ دارانہ کردار ادا کرتے ہوئے شر پسند عناصر پر کڑی نظر رکھے اور سیکورٹی اداروں کے ساتھ ساتھ اپنی ذمہ داریاں بھی پوری کرے اسی طرح ہم ان کے مذموم عزائم ناکام بنا سکتے ہیں 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -