حضرت عمر فاروقؒ کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا

  حضرت عمر فاروقؒ کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا

  

لاہور (پ ر)خلیفہ دوم مرادرسول سیدنا حضرت عمر فاروق  ؓ کا یوم شہادت یکم محرم الحرام کو ملک بھر میں انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جائے گا۔ مختلف تنظیمیں اور جماعتیں جلسے، سیمینار اور دیگر تقریبات منعقد کریں گی جس میں مقررین سیدنا حضرت عمر فاروق ؓ کے فضائل ومناقب، سیرت وکردار، بے مثال جرات وبہادری اور سنہرے کارناموں پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کو خراج عقیدت پیش کریں گے جبکہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے فیصلہ کے مطابق ملک بھر میں یکم الحرام سے 10محرم الحرام تک عشرہ فاروق ؓ  وحسین ؓ منایا جائے گا 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -