لاک ڈاؤن کے دوران وفات پانے والے اساتذہ کی یاد میں تقریب

لاک ڈاؤن کے دوران وفات پانے والے اساتذہ کی یاد میں تقریب

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پنجاب یونیورسٹی لائبریرینزآرگنائزیشن اورلائبریری کے زیر اہتمام لاک ڈاؤن  کے دوران وفات پانے والے اساتذہ اور ملازمین کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، ڈاکٹر مغیث الدین شیخ، سابقہ ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف کمیونیکیشن سٹڈیز،چوہدری محمد حنیف سابق چیف لائبریرین  پنجاب یونیورسٹی،احمد علی چٹھہ سابقہ ایڈیشنل رجسٹرار، چوہدری نذیر احمد اعوان سابق صدر پنجاب یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن، حافظ مختار احمد گوندل سابق ڈپٹی چیف لائبریرین پنجاب یونیورسٹی لائبریری، چوہدری محمد حنیف شاد سابق ڈپٹی چیف لائبریرین  لاء کا لج، چوہدری نذر حسین سابق سینئر لائبریرین لاء کالج، محمد یعقوب سیکورٹی گارڈ، رانا محمد زاہد  انوائر منٹل کالج، ملک ظہور احمد اعوان  آرمڈ گار، ملک سیف علی  پی این ڈی سیل،ندیم احمد  اسسٹنٹ آر او آفس،محمد حنیف  سیکورٹی گارڈ، محمد اشرف گوندلریٹائرڈ اسسٹنٹ کنٹرولر، محمد تنویر  ایڈمن بلاک، خالد جاوید ریٹائرڈ ڈپٹی چیف لائبریرین کے لیے تعزیتی اجلاس سے ڈاکٹر محمد ہاروں ن عثمانی (چیف لائبریرین) سیف الرحمن عتیق (صدر لائبریرین آرگنائزیشن) جلیل طارق (صدر آفیسر ویلفیئر ایسوسی ایشن) سید جمیل احمد رضوی (سابق چیف لائبریرین) پروفیسر ڈاکٹر کامران عابد (شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ) ڈاکٹر فیصل مسعود گوندل (یونیورسٹی آف ویٹرنر ی سائنسز) ڈاکٹر گلشن فاطمہ علوی (لاہور لیڈز یونیورسٹی) کرن چوہدری چیئرمین مسیح مسلم اتحاد چوہدری مشتاق مسیح نے  خطاب کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -